آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت پولیس ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا انعقاد،
ایڈیشنل آئی جیز، ایم ڈی سیف سٹیز اتھارٹی، تمام شعبوں و فیلڈیونٹس کے سربراہان، ڈی آئی جیز و سینئر افسران کی شرکت،
پنجاب پولیس ویلفیئر فنڈ اصلاحات، میڈیکل فنانشل اسسٹنس، سکالر شپس، ڈیتھ ان سروس کلیمز کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا،
ایوارڈز اینڈ کمپنسیشن، پی ایچ پی ویلفیئر رولز، ایس پی یو ، پراسیکیوشن سمیت مختلف امور بھی زیر بحث آئے،
افسران نے ایجنڈے اور زیر بحث امور کے متعلق تجاویز اور مشاہدات پیش کئے،
سپروائزری افسران انتظامی امور کی موثر انجام دہی، ترقیاتی پراجیکٹس کو مقررہ ٹائم لائن کے اندر مکمل کریں،
آئی جی پنجاب کا افسران کی تجاویز اپ گریڈ کرکے آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کا حکم،
اہم امور پر فیصلہ سازی کیلئے ایگزیکٹو بورڈ کا باقاعدگی سے اجلاس منعقد کیا جائے،






.jpeg)