DIGITAL DAUR TV (DD TV)

www.digitaldaurnews.blogspot.com

DIGITAL DAUR TV (DD TV)

www.digitaldaurnews.blogspot.com

DIGITAL DAUR TV (DD TV)

www.digitaldaurnews.blogspot.com

DIGITAL DAUR TV (DD TV)

www.digitaldaurnews.blogspot.com

DIGITAL DAUR TV (DD TV)

www.digitaldaurnews.blogspot.com

ترجمان اوکاڑہ پولیس اوکاڑہ پولیس میں جزا وسزا کا عمل جاری ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت کا سخت ایکشن، اردل روم میں 06 اہلکاروں کو نوکری سے برخاستگی، 12 اہلکاروں کو سروس ضبطگی، 36 اہلکاروں کو دیگر سزائیں جبکہ 14 اہلکاروں کو وارننگ دی گئی

 اوکاڑہ پولیس میں جزا وسزا کا عمل جاری


ڈی پی او  اوکاڑہ محمد راشد ہدایت کا سخت ایکشن، 


اردل روم میں 06 اہلکاروں کو نوکری سے برخاستگی، 12 اہلکاروں کو سروس ضبطگی، 36 اہلکاروں کو دیگر سزائیں جبکہ 14 اہلکاروں کو وارننگ دی گئی 



 ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے اپنے آفس میں ویڈیو لنک اردل روم کا انعقاد کیا


اردل روم میں ضلع بھر سے 80 پولیس اہلکاروں نے فزیکل اور ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی


 اختیارات سے تجاوز کرنے پر 06 اہلکاروں کو نوکری سے برخاستگی کی سزائیں دیں ، 


نااہل، کام چور اور بددیانت اہلکاروں کی محکمہ میں کوئی گنجائش نہیں۔ 


پولیس ایک ڈسپلنڈ فورس ہے جس کی ورکنگ میں جزا و سزا کے امتزاج کو بنیادی حیثیت حاصل ہے 


ڈسٹرکٹ پولیس اوکاڑہ/ اندھا قتل ٹریس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے شب و روز کوشاں ہیں، ڈی پی او محمد راشد ہدایت انچارج انویسٹی گیشن منڈی احمد آباد عظمت نسیم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کیا

 اندھا قتل ٹریس


سابقہ رنجش پر شہری کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار


ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت  کے نوٹس پر اندھے قتل کی واردات ٹریس، 


گرفتار ملزمان علی شاہ ، شان علی ، علی حسین اور وقار یونس نے محمد اشرف کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا


ملزمان اور مقتول کا ایک سال قبل لڑائی جھگڑا ہوا تھا


ملزمان نے گھر کی دیوار پھلانگ کر محمد اشرف کو گھر میں گھس کر قتل کیا


ملزمان نے سابقہ لڑائی کا رنج دل میں رکھا ہوا تھا


انچارج انویسٹی گیشن منڈی احمد آباد عظمت نسیم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کیا

ملزم کو ہیومن انٹیلی جنس سمیت روایتی اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا


ملزمان کو مضبوط چالان مرتب کر کے منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا،  


شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے شب و روز کوشاں ہیں،  


ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت  نے پولیس ٹیم میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کیں





ترجمان اوکاڑہ پولیس غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والا ملزم پولیس کی گرفت میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت خواتین کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او

 غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والا ملزم پولیس کی گرفت میں


 گزشتہ روز اپنی حقیقی بہن کو قتل کرنے والے مفرور شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا


 تھانہ اے ڈویژن  کی تفتیشی ٹیم نے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے بہن کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا

 

سفاک ملزم نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انٹرن شپ کرنے والی بہن کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور موقعے سے فرار ہو گیا تھا




 لڑکی فائرنگ کے نتیجہ میں موقع پر ہی دم توڑ گئی تھی


 ملزم نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کو قتل کیا


  مقتولہ سونیا کو نا محرم کیساتھ رہنے کی وجہ سے موت کے گھاٹ اتار


 ملزم کو مضبوط چالان مرتب کر کے منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا،  


  کسی کو نا حق قتل کرنے والا قانون کی گرفت میں ہوگا ، 


  وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت خواتین کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، 



انجینئر سید قربان علی شاہ، سپرنٹنڈنگ انجینئر/ سرپرست اعلیٰ لیسکو، فورتھ سرکل اوکاڑہ کی خصوصی ہدایات پر بجلی چوری کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

 انجینئر سید قربان علی شاہ، سپرنٹنڈنگ انجینئر/ سرپرست اعلیٰ لیسکو، فورتھ سرکل اوکاڑہ کی خصوصی ہدایات پر بجلی چوری کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں، ایس ڈی او بصیر پور شفیق ناہرہ نے رات کے وقت چیکنگ کے دوران ایک غیر قانونی ٹیوب ویل کنکشن پر بجلی چوری کی سنگین خلاف ورزی کو بے نقاب کیا۔

 


اس کارروائی میں صارف سجوار علی وٹو ولد محمد شریف، جو کہ پاکستان کسان اتحاد کے نمائندے ہیں ، کو غیر قانونی طور پر براہ راست بجلی چوری کرتے ہوئے پایا گیا۔ اس صارف کا کنکشن ریفرنس نمبر 45_11463_1378201 ہے، جو میاں محمد منیر ولد میاں محمد امین کے نام پر درج ہے، مگر اس وقت سجوار علی وٹو کے زیر استعمال تھا۔ موقع پر ہی پنجاب پولیس نے سجوار علی وٹو کو گرفتار کر لیا اور متعلقہ تھانے میں اس پر باقاعدہ ایف آئی آر بھی درج کروا دی گئی ہے۔ بجلی چوری کی اس سنگین خلاف ورزی کے بعد، واقعے کی تمام تفصیلات فوری طور پر لیسکو کے اعلیٰ حکام کو ارسال کر دی گئی ہیں تاکہ قانونی کارروائی میں تاخیر نہ ہو۔


لیسکو فورتھ سرکل اوکاڑہ کی جانب سے ایسی کاروائیوں کا مقصد بجلی چوری کی روک تھام اور عوام کو بلا تعطل اور محفوظ بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ مزید برآں، ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ مستقبل میں بھی رات کے اوقات میں علاقوں میں اچانک اور بھرپور چیکنگ کا عمل جاری رکھا جائے گا، تاکہ ایسے غیر قانونی اقدامات کا خاتمہ کیا جا سکے۔ عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ بجلی کے استعمال میں قانون کی پابندی کریں اور بجلی چوری کی کسی بھی صورت کی اطلاع فوری طور پر متعلقہ حکام تک پہنچائیں، تاکہ ایک روشن اور محفوظ پاکستان کی تعمیر میں ہم سب اپنا کردار ادا کر سکیں۔ 


عبداللہ لک کے گھر ریڈ کے معاملے پر عبداللہ لک نے احتجاجاً ڈی پی او کا چارج چھوڑ دیا۔۔ ذرائع

سابق ایڈیشنل آئی جی خالق داد لک کے بیٹے موجودہ ڈی پی او بھکر عبداللہ لک کے گھر پنجاب پولیس کا چھاپہ,توڑ پھوڑ 


عبداللہ لک سرگودھا سے پی ٹی آئی ، ایم این اے اسامہ غیاث کے کزن ہیں۔


عبداللہ لک کے گھر ریڈ کے معاملے پر عبداللہ لک نے احتجاجاً ڈی پی او کا چارج چھوڑ دیا۔۔ ذرائع 



ڈسٹرکٹ پولیس اوکاڑہ دو متحارب گروپوں کے مابین فائرنگ کا معاملہ تھانہ بصیرپور کی حدود محبوب شاہ میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا سخت نوٹس

 دو متحارب گروپوں کے مابین فائرنگ کا معاملہ


 تھانہ بصیرپور کی حدود محبوب شاہ میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ 


  ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا سخت نوٹس


 بصیرپور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 06 ملزمان کو گرفتار کر لیا



  فائرنگ سید گروپ اور ٹھکر کا گروپ کے درمیان ہوئی


  پولیس کی مدعیت میں اقدام قتل اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا


 گرفتار ملزمان میں  مبشر ، منور شاہ ، رضا ، ممتاز ، اصغر اور محمد اختر شامل 


 ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد 


 امن و امان خراب کرنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ،  


 تمام متحارب گروپوں کیخلاف سخت انسدادی کارروائیاں جاری ہیں ، 



ڈسٹرکٹ پولیس اوکاڑہ چھریوں کے وار سے قتل , ملزمان گرفتار ڈی پی او کا ڈی ایس پی بصیرپور کو اپنی نگرانی میں تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت

 چھریوں کے وار سے قتل , ملزمان گرفتار




 تھانہ حویلی لکھا کی حدود مَولیاں چشتیاں میں قتل کا واقعہ


 ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے ملزمان کی گرفتاری کا خصوصی ٹاسک سونپا


 حویلی لکھا پولیس نے 01 گھنٹے سے قبل تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا


 ملزمان مختیار ، بختیار اور عمیر نے چھریاں مار کر منصب کو قتل کیا


  مقتول اور قاتل آپس میں رشتہ دار ہیں


 ملزمان نے رشتہ کے تنازعہ پر اپنے کزن کو قتل کیا


 ڈی پی او کا ڈی ایس پی بصیرپور کو اپنی نگرانی میں تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت


  منصب مقامی زمیندار کا سیکیورٹی گارڈ تھا


  کسی کو بھی ناحق قتل کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ، ڈی پی او


 ملزمان کو قانونی کارروائی کرتے ہوئے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ، ڈی پی او محمد راشد ہدایت