ڈسٹرکٹ پولیس اوکاڑہ/ اندھا قتل ٹریس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے شب و روز کوشاں ہیں، ڈی پی او محمد راشد ہدایت انچارج انویسٹی گیشن منڈی احمد آباد عظمت نسیم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کیا

 اندھا قتل ٹریس


سابقہ رنجش پر شہری کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار


ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت  کے نوٹس پر اندھے قتل کی واردات ٹریس، 


گرفتار ملزمان علی شاہ ، شان علی ، علی حسین اور وقار یونس نے محمد اشرف کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا


ملزمان اور مقتول کا ایک سال قبل لڑائی جھگڑا ہوا تھا


ملزمان نے گھر کی دیوار پھلانگ کر محمد اشرف کو گھر میں گھس کر قتل کیا


ملزمان نے سابقہ لڑائی کا رنج دل میں رکھا ہوا تھا


انچارج انویسٹی گیشن منڈی احمد آباد عظمت نسیم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کیا

ملزم کو ہیومن انٹیلی جنس سمیت روایتی اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا


ملزمان کو مضبوط چالان مرتب کر کے منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا،  


شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے شب و روز کوشاں ہیں،  


ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت  نے پولیس ٹیم میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کیں