غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والا ملزم پولیس کی گرفت میں
گزشتہ روز اپنی حقیقی بہن کو قتل کرنے والے مفرور شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا
تھانہ اے ڈویژن کی تفتیشی ٹیم نے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے بہن کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا
سفاک ملزم نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انٹرن شپ کرنے والی بہن کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور موقعے سے فرار ہو گیا تھا
لڑکی فائرنگ کے نتیجہ میں موقع پر ہی دم توڑ گئی تھی
ملزم نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کو قتل کیا
مقتولہ سونیا کو نا محرم کیساتھ رہنے کی وجہ سے موت کے گھاٹ اتار
ملزم کو مضبوط چالان مرتب کر کے منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا،
کسی کو نا حق قتل کرنے والا قانون کی گرفت میں ہوگا ،
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت خواتین کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،







.jpeg)