لاہور ٹریفک پولیس شالیمار ،جی ٹی روڈ پر تجاوزات، مچھلی فروشوں کے خلاف بڑا آپریشن/ مزاحمت پر 10 افراد گرفتار،متعدد دکانیں سیل

 لاہور ٹریفک پولیس 


شالیمار ،جی ٹی روڈ پر تجاوزات، مچھلی فروشوں کے خلاف بڑا آپریشن/ مزاحمت پر 10 افراد گرفتار،متعدد دکانیں سیل


سی ٹی او لاہور کے حکم پر شہریوں کےلئے آسانیاں پیدا کرنے کےلئے تجاوزات کےخلاف آپریشن، 


ٹریفک پولیس،زونل آفیسر ریگولیشن شالیمار،میونسپل کارپوریشن اینٹی انکروچمنٹ شالیمار اور ایس ایچ او شالیمار کا مشترکہ آپریشن، 


جی روڈ پر متعدد مچھلی فروشوں کا سامان قبضہ میں لے لیا گیا، دکانیں سیل 


شالیمار،جی ٹی روڈ، باغبانپورہ پر تجاوزات نہ ہٹانے اور مزاحمت کرنے پر 10 افراد گرفتار، 


تجاوزات آپریشن کے دوران متعدد ٹھیلے کو ہٹادیا، فٹ پاتھ دکانداروں سے واگزار 


سڑکوں، فٹ پاتھوں پر کاروبار کرنے کی ہرگز اجازت نہیں، سی ٹی او لاہور 


کریک ڈاؤن پر شہریوں اور راہگیروں کا ٹریفک پولیس اور الائیڈ محکموں سے اظہارِ تشکر، 


عمارہ اطہر کی ڈویژنل افسران،سرکل افسران اور سیکٹر انچارجز کو بلاتفریق کارروائی کی ہدایت، 


تجاوزات نہ ہٹانے پر دکانداروں کےخلاف بلاتفریق مقدمات درج کروائے جائیں، 


شہر لاہور میں ٹریفک کا پہیہ رکنا نہیں چاہیے،  


تاجر یونینز سے مل کر دکانوں کے آگے لگی تجاوزات کو فوری ہٹایا جائے، 


رانگ پارکنگ اور  تجاوزات قائم کرنا، ٹریفک جام کا بڑا مسئلہ ہے،


شاہراہوں پر تجاوزات قائم کرنے قبضہ کرنے کے مترادف ہے، 


سموگ تدارک کیلئے بھی اینٹی انکروچمنٹ کریک ڈاون بہت ضروری،