سموگ تدارک مہم/ مڈ نائٹ آپریشن سموگ تدارک مہم؛ بغیر ترپال اور بغیر دیگر حفاظتی کرنے والوں ٹریکٹر ٹرالیوں کا داخلہ بند کسی بھی ہیوی ٹریفک کو مقررہ اوقات سے قبل لاہور داخلہ کی اجازت نہیں، عمارہ اطہر سی ٹی او لاہور

سموگ تدارک مہم/ مڈ نائٹ آپریشن


سموگ تدارک مہم؛ بغیر ترپال اور بغیر دیگر حفاظتی کرنے والوں ٹریکٹر ٹرالیوں کا داخلہ بند 

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو چالان کی بجائے بند کرانے کا سلسلہ جاری، 


سی ٹی او لاہور کے حکم پر سرکل افسران کے رات گئے داخلی و خارجی راستوں کے وزٹس، 

ڈی ایس پی نوانکوٹ رانا یونس کا ٹھوکر نیاز بیگ اور بابو صابو پر بڑا آپریشن، 


کسی بھی ہیوی ٹریفک کو مقررہ اوقات سے قبل لاہور داخلہ کی اجازت نہیں،  


رواں ماہ کے دوران دھواں چھوڑنے والی 780 گاڑیاں شہر کے مختلف تھانوں میں بند کرائیں گئیں، 


 05 ہزار سے زائد گاڑیوں کو بھاری جرمانے کئے گئے، 

ریت،مٹی اور دیگر ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی 05 ہزار سے زائد گاڑیوں کو چالان ٹکٹس، 


بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ 1402 جبکہ انتہائی خستہ حال 210 فٹنس سرٹیفکیٹ کینسل کروائے گئے،  


رات کے وقت آرٹیفشل انٹیلیجنس سسٹم کی مدد سے بھی چالاننگ کا آغاز کردیا گیا ہے، 


شہری ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے تعاون کریں،