وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر خود کش حملہ میں 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس
لاہور ……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر خود کش حملہ میں 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا-
٭٭٭٭






.jpeg)