الحمراء ہال لاہور میں یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے تقریب
سیکرٹری اطلاعات و ثقافت طاہر رضا ہمدانی کی خصوصی شرکت
ایڈیشنل سیکرٹری اویس نیازی اور ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ پنجاب غلام صغیر شاہد بھی شریک
محکمہ تعلقات عامہ کے افسران و ملازمین کی بڑی تعداد موجود
سیکرٹری طاہر رضا ہمدانی نے کشمیر کے حوالے سے تصاویری نمائش کا افتتاح کیا
تقریب میں کشمیریوں کی آزادی کے حوالے سے ملی نغمے پیش کیے گئے
شرکاء نے کشمیر کی آزادی کے لیے فلک شگاف نعرے بلند کیے
آ ج ہم سب کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔ سیکرٹری طاہر رضا ہمدانی
بھارت کی جانب سے 77 سال قبل اٹھائے گئے دھوکے پر مبنی قدم کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔
سیکرٹری طاہر رضا ہمدانی
ہر سال ہم اسی جذبے کے ساتھ کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھاتے ہیں۔ایڈیشنل سیکرٹری اویس نیازی
اپنے عزم کو دنیا بھر میں پھیلانے کی کوشش کرتے رہیں گے کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔
ایڈیشنل سیکرٹری اویس نیازی
ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم دنیا تک مظلوم کشمیریوں کی آواز پہنچائیں ۔ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ پنجاب غلام صغیر شاہد
کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کو ختم ہونا چاہیے۔
ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ پنجاب غلام صغیر شاہد
۔ پاکستانی قوم ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ پنجاب غلام صغیر شاہد
الحمرا ہال سے گورنر ہائوس تک ریلی بھی نکالی گئی
ریلی میں سرکاری افسران کے ہمرا عوام کی بڑی تعداد موجود
شرکاء نے کشمیریوں کے حق میں نعرے لگائے






.jpeg)