نہم اور گیارہویں کلاس کی تمام کتابیں تبدیل کرنے کا فیصلہ دہم کلاس کی مطالعہ پاکستان تبدیل کمپیوٹر کی کتاب نام بھی تبدیل ۔ اب نیا نام کمپیوٹر سائنس اینڈ انٹرنشپ ہو گا۔ نوٹیفکیشن جاری

نہم اور گیارہویں کلاس کی تمام کتابیں تبدیل کرنے کا فیصلہ

دہم کلاس کی مطالعہ پاکستان تبدیل 

کمپیوٹر کی کتاب نام بھی تبدیل ۔ اب نیا نام 

کمپیوٹر سائنس اینڈ انٹرنشپ ہو گا۔ 

نوٹیفکیشن جاری