لاہور یوتھ فیسٹیول، "آل دی بیسٹ لاہور"۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات یوتھ فیسٹیول کے ٹرائلز کا جائزہ لینے پہنچ گئے
وزیر تعلیم نے الحمرا کلچرل کملکیکس اور پنجاب اسٹیڈیم کا دورہ کیا
رانا سکندر حیات نے پینٹگز، بیٹل آف بینڈ سمیت ٹیلنٹ ہنٹ کی دیگر سرگرمیوں کا معائنہ کیا
وزیر تعلیم نے جیولئن تھرو، لانگ و پول جمپ اور کھیلوں کے دیگر ٹرائلز کا بھی جائزہ لیا
رانا سکندر حیات نے نوجوانوں کی پرفارمنس پر کھڑے ہو کر داد دی
وزیر تعلیم نے پرفارمرز سے ملاقات کی، سہولیات بارے دریافت کیا
وزیر تعلیم کی سرگرمیوں کے دوران پانی اور کھانے کے انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
وزیر تعلیم کا ٹرائلز جائزہ کے دوران بعض طالبات کی پینٹگز خریدنے کی خواہش کا بھی اظہار
یوتھ فیسٹیول کے بعد طالبات کے کالج کے دورہ کا وعدہ، پینٹگز وہیں خریدوں گا۔
جیت کی لگن پیدا کرنے کیلئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی ضروری ہے۔
نوجوانوں میں پوشیدہ ٹیلنٹ نکھارنے کیلئے یوتھ فیسٹیول جیسی سرگرمیاں ناگزیر ہیں۔
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مل کر سکولوں میں ایک ہزار اکیڈمیاں بنا رہے ہیں۔
اکیڈمیوں کو شام کے اوقات میں کمیونٹی کے نوجوانوں کیلئے بھی کھولیں گے۔
میں خود سپورٹس مین ہوں، نوجوانوں کے جوش و خروش اور جذبے کی قدر کرتا ہوں۔
لاہور یوتھ فیسٹیول کے انعقاد پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے شکر گزار ہیں٫
.jpeg)






.jpeg)