پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کی لڑائی کا معاملہ یونیورسٹی انتظامیہ کا کسی طلبہ تنظیم پر بس نا چلا پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ تنظیموں کے خلاف ایکشن لینے کے بجائے اپنے ہی چیف سیکیورٹی آفیسر کو معطل کر دی

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کی لڑائی کا معاملہ


یونیورسٹی انتظامیہ کا کسی طلبہ تنظیم پر بس نا چلا


پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ تنظیموں کے خلاف ایکشن لینے کے بجائے اپنے ہی چیف سیکیورٹی آفیسر کو معطل کر دی


یونیورسٹی انتظامیہ نے سارا ملبہ چیف سیکیورٹی آفیسر کرنل ریٹائرڈ عبید مسعود پر ڈال دیا


پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے چیف سیکورٹی آفیسر کرنل ریٹائرڈ عبید مسعود کو معطل کردیا


چیف سیکیورٹی آفیسر کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا


کرنل ریٹائرڈ عمر خالد کو چیف سکیورٹی آفیسر پنجاب یونیورسٹی کا ایڈیشنل چارج دے دیا گیا