سبزہ زار پولیس نے ایک عورت سمیت 4 رکنی متحرک ڈکیت گینگ گرفتار کر لی ا سٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے، ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد


سبزہ زار پولیس نے ایک عورت سمیت 4 رکنی متحرک ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا


ریکارڈ یافتہ ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی سے مختلف علاقہ جات سے گرفتار کیا گیا


ملزمان میں ساجدہ پروین سمیت وسیم خان، نوید حیدر، اور راشد شامل،  


ملزمان عوام الناس سے گن پوائنٹ پر واردات کرتے اور مال مسروقہ آپس میں تقسیم کر لیتے


ملزمان سے سونا سمیت لاکھوں روپے کا مال مسروقہ اور 03 ناجائز پستول بمہ گولیاں برآمد، 


ملزمان سے درجنوں مقدمات کا انکشاف مزید مقدمات درج تفتیش جاری، 


ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او انسپکٹر امجد ڈوگر اور ریڈنگ ٹیم کو شاباش


سٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے،