ترجمان ننکانہ پولیس چار روز قبل غریب خاتون کے بچھڑے پر تشدد کر کے معذور کرنے والا ملزم گرفتار۔ انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔ ڈی پی او سید ندیم عباس

ترجمان ننکانہ پولیس


چار روز قبل غریب خاتون کے بچھڑے پر تشدد کر کے معذور کرنے والا ملزم گرفتار۔  






ننکانہ صاحب: ملزم جاوید اقبال کے خلاف تھانہ سید والا میں مقدمہ درج، مزید کاروائی جاری۔ 


ننکانہ صاحب: ملزم نے گاؤں مدو میں دولت بی بی کے بچھڑے کو اپنی فصل میں آنے پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔


ننکانہ صاحب: تھانہ سید والا پولیس نے دولت بی بی کو ملزم سے نیا بچھڑا دلوا دیا۔  



 




ننکانہ صاحب: دولت بی بی نے پولیس کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ 


 قانون ہاتھ میں لینے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائیگا۔  


  انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔