نئی مچھلی منڈی / افتتاح.
ڈی سی سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی رائے بابر کی نئی مچھلی منڈی آمد.
اسسٹنٹ کمشنر سٹی رائے بابر نے نئی مچھلی منڈی کا باقاعدہ طور پر افتتاح کر دیا ہے. ڈی سی لاہور نے کہا کہ فش منڈی کی اردو بازار سے حنین پورہ شاہدرہ منتقلی کی گئی ہے. انہوں نے کہا کہ اردو بازار سے فش منڈی کی منتقلی سے ٹریفک کی روانی برقرار اور حفظانِ صحت کے معیار میں بہتری رہے گی. ڈی سی لاہور نے کہا کہ 20 کنال سرکاری اراضی پر 32 شیڈز پر مشتمل سنگل سٹوری تعمیر کی گئی ہے. ڈی سی لاہور نے کہا کہ مچھلی منڈی کی منتقلی کے حوالے سے تعمیراتی کاموں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کروایا گیا. بیوپاریوں نے فش منڈی کی بروقت منتقلی پر ڈی سی لاہور کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا.
**********






.jpeg)