وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سکردو سے راولپنڈی جانیوالی بس کھائی میں گرنے سے چار قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس
لاہور ……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سکردو سے راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں گرنے سے چار قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے-
٭٭٭٭٭






.jpeg)