پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر کراچی -پشاور -کراچی کے درمیان چلنے والی عوام ایکسپریس(13Up/14Dn)کو جنگ شاہی اور جھمپیر ریلوے اسٹیشن پر دو منٹ کے لئے سٹاپ کی اجازت دے دی ہے۔

پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور 

 


ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر کراچی -پشاور -کراچی کے درمیان چلنے والی عوام ایکسپریس(13Up/14Dn)کو جنگ شاہی اور جھمپیر ریلوے اسٹیشن پر دو منٹ کے لئے سٹاپ کی اجازت دے دی ہے۔ عوام کو یہ سہولت3ماہ کے لئے عارضی بنیادوں پر حاصل ہوگی۔ اس فیصلے پر فوری عمل درآمد ہوگا۔


٭٭٭٭٭٭٭٭