ترجمان اوکاڑہ پولیس تھانہ صدر دیپالپور کے علاقے 51 ڈی شیر کوٹ پر پولیس مقابلہ 01 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار


01 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار 



تھانہ صدر دیپالپور کے علاقے 51 ڈی شیر کوٹ پر پولیس مقابلہ


ابتدائی تفتیش میں خطرناک زخمی ڈاکو کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی




 عمران راہزنی اور ڈکیتی جیسے 19 سنگین جرائم میں ملوث نکلا 


گرفتار ڈاکو قتل کے مقدمہ میں اشتہاری اور پولیس کو مطلوب تھا


03 ڈاکو شیر کوٹ پر ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے


اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے


ڈاکووں نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی


پولیس نے حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی


 فائرنگ کے نتیجہ میں ایک خطرناک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا 


02 ڈاکو رات کی تاریکی کا فاہدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے


خطرناک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا


ڈاکوکے قبضہ سے موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد

 

فرار ڈاکووں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز 


 پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا 


 زخمی ڈاکو کو برائے علاج معالجہ ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور منتقل کر دیا گیا