نامور موسیقار استاد طافو خان ​​78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے نماز جنازہ بروز اتوار واقع اقبال ٹاون کے قبرستان میں ادا کی جاے گی

نماز جنازہ بروز اتوار واقع اقبال ٹاون کے قبرستان میں  ادا کی جاے گی 


نامور موسیقار استاد طافو خان ​​78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے 



مرحوم گزشتہ کئی ماہ سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے


استاد طافو خان کو طبلہ پر مہارت حاصل تھی ان کے کافی شاگرد بھی تھے 


استاد طافو خان نے گلوکار مہدی حسن، نور جہاں، نصیبو لال اور استاد نصرت فتح علی سمیت لیجنڈری فنکاروں کے ساتھ پرفارمنس دی


استاد طافو خان نے 700 سے زیادہ فلموں میں بطور موسیقار رہے