لاہور پولیس آپریشنز ونگ / کھلی کچہری
ڈی آئی جی آپریشنز دفتر میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل حل کرنے کا سلسلہ جاری
ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر ایس پی سکیورٹی عبدالوہاب نے کھلی کچہری میں مسائل سنے
ایس پی سیکورٹی نے موقع پر 17 سائلین کے مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کیے
ملک حنیف کی سرکاری ملازم کے خلاف 20لاکھ روپے واپس نہ کرنے کی شکایت تھی،
ایس پی اقبال ٹاؤن کاغذات کی جانچ پڑتال کر کے قصوروار کا تعین، فوری کارروائی کریں،
ایس ایچ او فیکٹری ایریا نوکری کا جھانسہ دینے والے نوسرباز کے خلاف کاروائی کریں،
کھلی کچہری میں کرایہ اور ایڈوانس دینے کے باوجود سائلہ کوگھر سے نکالنے کی شکایت موصول ہوئی،
ایس ایچ او بھاٹی گیٹ قانون کے مطابق سائلہ کی فوری مدد کریں،
کھلی کچہری میں تقرر و تبادے اور ویلفیئر کیلئے بھی 10 پولیس ملازم بھی پیش ہوئے،
متعلقہ افسران معیار پر پورا اترنے والے ملزمان کی درخواستوں پر فوری عملدرآمد کریں،
شہریوں کی شکایت کا فوری ازالہ لاہور پولیس کی اولین ترجیح ہے،
کھلی کچہری کا مقصد شہریوں کو بلا تاخیر ریلیف فراہم کرنا ہے،






.jpeg)