زیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سکولوں کی مانیٹرنگ اور تعلیمی امور کی بہتری کیلئے ڈویژنل سطح پر 9 کمیٹیاں تشکیل دے دیں

زیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سکولوں کی مانیٹرنگ اور تعلیمی امور کی بہتری کیلئے ڈویژنل سطح پر 9 کمیٹیاں تشکیل دے دیں 


کمیٹیاں سکولوں کا دورہ، تدریسی و دیگر امور کی نگرانی کریں گی۔  


وزیر تعلیم کی کمیٹیوں کو ماہانہ کم از کم 4 سکولوں کا دورہ کرنے کی ہدایت 


ماہانہ کم از کم دو بوائز اور دو گرلز سکولوں کا دورہ کیا جائے۔  


وزیر تعلیم کی کمیٹیوں کو سکولوں میں سہولیات کا فقدان دور کرنے کی بھی ہدایت 


کمیٹیاں سی ای اوز کے ساتھ ملکر کے پی آئیز انڈیکیٹرز کا نفاذ یقینی بنائیں گی۔  


کمیٹیاں اپنے دورہ کی رپورٹس بھی باقاعدگی کے ساتھ پیش کریں۔ 


کمیٹیاں سیکرٹری ایجوکیشن، ایڈیشنل سیکرٹریز، سپیشل سیکرٹریز، ممبران ایڈوائزری کمیٹی پر مشتمل 


کمیٹیاں گوجرانوالہ، سرگودھا، ساہیوال، لاہور، راولپنڈی، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، فیصل آباد ڈویژنز کے سکول مانیٹر کریں گی


محکمہ تعلیم نے تمام 9 کمیٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا