اتوار کے روز موسم کی صوتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔

 اتوار کے روز موسم کی صوتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔

 پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا،

 تاہم ناروال، لاہور، شیخوپورہ، فیصل آباد اور گردونواح میں صبح کے اوقات میں سموگ یا ہلکی دھندکا امکان ہے، 

جبکہ مری، گلیات اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ بعداز دوپہر مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔